روسی صدر ،سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی عالمی منڈیوں کو مستحکم کرنے پر اتفاق

ماسکو :(مشرق نیوز) روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ،دونوں رہنماﺅں نے تیل کی عالمی منڈیوں کو مستحکم کرنے پر اتفاق کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں نے تیل کی قیمتیں 100ڈالر تک پہنچنے پر اظہار تشویش،عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کےلئے سفارتی راستوں پر تبادلہ خیال کیا،آبنائے ہرمز کے بحران پر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کےلئے ہنگامی مشاورت کی گئی۔