راولپنڈی: (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی 50 منٹ تک طویل ملاقات ہوئی۔
بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل پہنچے ،ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر صحافیوں سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے۔
عمران خان سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی 50 منٹ تک طویل ملاقات


















