بیروت:(مشرق نیوز)اسرائیلی دہشتگردی،لبنان پر وحشیانہ حملے،متعدد شہری شہید،حزب اللہ کابھرپور جواب ،راکٹ برسا دئیے۔
الجزیرہ کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے تاریخی شہر صور میں متعدد مقامات پر بم برسائے ،متعدد شہری شہید و زخمی ہوگئے،بیروت پر بھی بمباری کی گئی ،دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دئیے، صیہونی فوج نے کہا حزب اللہ کے راکٹ لانچرز کو نشانہ بنایا،دریں اثنا حزب اللہ نے بھی صیہونی فوج کوبھرپور جواب دیا، شمالی اسرائیل پرکئی راکٹ داغ دئیے۔
اسرائیلی دہشتگردی،لبنان پر وحشیانہ حملے،متعدد شہری شہید


















