پشاور:(بیورورپورٹ)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تاحیات مراعات دینے کا قانون واپس لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ ترامیم کے تحت سپیکر کو سبکدوش ہونے کے بعد گریڈ 17 کا افسر، معاون عملہ، ڈرائیور، باورچی اور سکیورٹی فراہم کرنے کی تجویز دی گئی تھی،کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اعتراضات کے بعداستحقاق ایکٹ سے شق 20 کو ختم کر دیا گیا۔
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تاحیات مراعات دینے کا قانون واپس


















