ڈھاکہ :(مشرق نیوز)پاکستان ،بنگلہ دیش نے منشیات کی روک تھام کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردئیے۔
وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلہ دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکہ میں اہم ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق،منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیا کی روک تھام میں تعاون کےلئے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل ،سمگلنگ روکنے کےلئے بھرپور تعاون کریں گے،محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے،ملاقات میں پاک بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
حکومت کھیلوں کے فروغ، صحتمند سرگرمیوں کیلئے اقدامات کررہی ہے: کمشنر ساہیوال
خواتین ترقی کی شراکت دار نہیں قیادت کا کردار ادا کریں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
شہباز شریف اور نوازشریف کی امیر قطر سے سابق شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت
جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھال کر دنیا سے معاوضہ وصول کرینگے: ٹرمپ
خواتین کو بااختیار بنانا ملک کی پائیدار ترقی کیلئے انتہائی ناگزیر ہے: چیئرمین سینٹ
مذاہب کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں: مولانا مختار احمد ندیم
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام ”محسن انسانیت کوئز مقابلے“
ریبیز کی نگرانی ندارد، پاکستان میں ہر سال 5 ہزار افراد جان گنوا بیٹھتے
ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا سابق کپتان شان مسعود پر بھرپور اطمینان کا اظہار



















