واشنگٹن: (بیورورپورٹ)رواں سال ہونےوالے ورلڈ کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کا استقبال کیا جائے گا اورمکمل سکیورٹی فراہم کرینگے، وائٹ ہاوس نے یقین دہانی کرادی۔
وائٹ ہاوس کی ورلڈ کپ ٹاسک فورس کے سربراہ اینڈریو جیولیانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تنازع کے باوجود توقع کر رہے ہیں ایرانی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، امریکہ میں موجود ایرانی نژاد افراد کےلئے بہترین موقع ہو گا اپنے ملک کا جشن منا سکیں۔
ایران کی فٹبال ٹیم کا استقبال اور سکیورٹی فراہم کرینگے،وائٹ ہاوس


















