دبئی(مشرق نیوز) قومی ویمن ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ون ڈے میں ایک درجہ تنزلی ،آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئی ،آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ دوسری، بھارت تیسری، انگلینڈ چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
ہماری بہادر پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا: وزیراعظم شہباز شریف
ایران کیخلاف سازش کرنیوالوں کا بھرپور احتساب کرینگے: وزیر خارجہ عباس عراقچی
نیتن یاہو کا جنگ کے دوران خفیہ دورہ عرب امارات، اسرائیل نے تصدیق کردی
تائیوان پر تنازع خطرناک، ضروری ہے شراکت بنیں، چینی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
حالات خطرناک،نواز،زرداری،مولانا آئین بچانے کےلئے آگے آئیں،اچکزئی
مذاکرات کی ٹیبل سجی ،کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی،طلال چودھری
نئی تاریخ رقم،پنجاب میں720محنت کش اپنے گھروں کے مالک بن گئے
آئی ایم ایف کےساتھ بجٹ مذاکرات شروع،وزیر خزانہ کی اہم امور پر بریفنگ
پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن ، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا، عطا تارڑ
افغانستان ہندوتوا کی جنگ لڑ رہا ہے، بات نہ مانی تو کھلی جنگ ہوگی،وزیردفاع



















