اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے جمائمہ گولڈ سمتھ کی اپیل پر جواب دیتے ہوئے کہا ماضی کی طرح عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کرائی جائےگی۔
عطا تارڑ نے کہا عمران خان کے بچے نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں،پاکستانی ویزے کی ضرورت نہیں،بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ملک میں قیام کے دوران پاکستانی قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی۔
قاسم ،سلیمان کو پاکستان آنے کےلئے ویزے کی ضرورت نہیں ،عطاءتارڑ


















