کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول ،خاتون اول آصفہ بھٹو کی سینیٹر شیری رحمن کی رہائش آمد،صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو نے سینیٹر شیری رحمن کے خاوند سید ندیم حسین سے بھی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سعید غنی اور جمیل سومرو نے بھی سینیٹر شیری رحمن اور ندیم حسین سے رنج و غم کا اظہار کیا،چیئرمین پی پی ،خاتون اول ودیگر نے ماروی خورشید ملک کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط مسترد، جہازوں کو ایرانی اجازت ، پیسوں کی وصولی قبول نہیں،امریکہ
آسیان وفد کی لاہور میں سیر،ثقافتی رنگوں ،مہمان نواز ی سے بے حد متاثر
گیس،بجلی بحران شدت اختیار کرگیا، 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے آوٹ
افغانستان میںدہشت گرد عناصر کےخلاف موثرکارروائی ناگزیر ہے،خواجہ آصف
قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے:مریم نواز
شاہراہوں پر لین مارکنگ، سائن بورڈز لگائے جائیں: کمشنر ساہیوال
لاہور چیمبر آف کامرس میں آسیان ٹریڈ اینڈ ٹورازم کانفرنس، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور
پاکستان ، چین کا ہیلتھ سائنسز ، ٹریڈیشنل میڈیسن میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان ،یورپی یونین کا تجارتی تعلقات ،سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق
پی ٹی آئی نے ججز کے تبادلوں کوآزاد عدلیہ کےخلاف اقدام قرار دےدیا


















