مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن ہوگا، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے مشال یوسفزئی کےخلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائےگا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا بظاہر لگتا پی ٹی آئی کےخلاف منظم انداز میں مہم جاری ہے،میں سہیل آفریدی کےساتھ قانونی طور پر کھڑا رہاجس طرح وزیراعلیٰ بنے سب کے سامنے ہے،بات سمجھ آتی کون نہیں چاہتا تھا سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنے۔