فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی،فواد چودھری نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا۔