نیویارک (مشرق نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔
برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکے بعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب ائیرلائنز کیلئے ایندھن کی ممکنہ قلت کاخطرہ بھی ہے۔
جنگ کے بعد سے جیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ائیرلائن ٹکٹوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔
ایران جنگ، دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان


















