اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کیلئے کافی ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عوام کی سہولت کیلئے وافر سپلائی یقینی بنانے کےلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔
اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کو بریفنگ دی گئی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر اپریل اور بعد کے مہینوں کی ملکی طلب کو پورا کرنے کے لیے کافی ہیں،نائب وزیراعظم نے موجودہ سپلائی پوزیشن پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہامتعلقہ وزارتوں اور تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی باہمی رابطہ کاری کو مضبوط بنائیں اور بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کیلئے کافی


















