لاہور(شوبز رپورٹر)تیل بحران ،شوبز شخصیات نے شہریوں سے ایندھن بچانے کی اپیل کر دی۔
بشریٰ انصاری ودیگر نے کہاعوام ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کا ساتھ دیں اور ایندھن کے استعمال میں احتیاط برتیں،غیر ضروری سفر سے گریز، گاڑیوں کا مشترکہ استعمال اور رائیڈ شیئرنگ ایپس کے استعمال کو فروغ دیاجائے،موجودہ صورتحال قومی یکجہتی و مشترکہ ذمے داری کا تقاضا کرتی ہے۔
تیل بحران ،شوبز شخصیات نے شہریوں سے ایندھن بچانے کی اپیل کر دی


















