اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر ریلوے حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کرنےوالا شہری لیگی سینیٹر کی گاڑی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ پہنچا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر کی گئی انکوائری میں دلچسپ حقائق سامنے آگئے، رپورٹ میں پتہ چلا وزیر ریلوے کےخلاف ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا شخص کسی اور نہیں بلکہ راولپنڈی سے ن لیگی سینیٹر ناصر بٹ کی گاڑی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ ہاوس آیا۔
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کرنےوالا لیگی سینیٹر کی گاڑی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ پہنچا



















