:( ) پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی آئی سی سی کو بھجوائے ۔
پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر ناموں میں تبدیلی کر سکتا ہے اس کے بعد ٹیم میں تبدیلی کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی سے اجازت ضروری ہوگی۔
ٹی 20 ورلڈکپ:پی سی بی نے ابتدائی سکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے


















