دوسرے ٹی 20میں بارش کی فتح، پاکستان ، سری لنکا کے درمیان میچ منسوخ

دمبولا (مشرق نیوز)دوسرے ٹی 20میں بارش کی فتح، پاکستان ، سری لنکا کے درمیان میچ منسوخ کر دیا گیا،ابتدائی طور پر ٹاس تاخیر کا شکار ہوا،بعد میں میچ منسوخ کرنا پڑا۔

پاکستان کو 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے پہلا میچ 6 وکٹ سے اپنے نام کیا ،سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 11 جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔