اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امریکہ نے پاکستان کو خطے میں اہم شراکت دار قرار دےدیا۔
معاون امریکی وزیر خارجہ پال کپور نے کہا امریکہ ،پاکستان کے درمیان معدنی وسائل کے شعبے میں تعاون اور شراکت داری مسلسل فروغ پا رہی ہے، توانائی و زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تجارت بھی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، انسداد دہشتگردی میں تعاون پاکستان کو داخلی و سرحد پار سکیورٹی خطرات سے موثر طور پر نمٹنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
امریکہ نے پاکستان کو خطے میں اہم شراکت دار قراردےدیا



















