کراچی:(بیورورپورٹ)خطے میں نئی جنگ کے منفی اثرات،پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ، انڈیکس میں 3714 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر 3714 کی کمی کےساتھ 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،حبکو، ماری، پی او ایل، پی پی ایل، ایم سی بی، ایم ای بی ایل، این بی پی اور یو بی ایل منفی زون میں دکھائی دئیے۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 3714 پوائنٹس کمی


















