لاہور: ( ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر کے سکولز، کالجز اور جامعات کو جمعہ کے روز آن لائن کلاسز لینے کی اجازت دے دی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رانا سکندر حیات نے لکھا اقدام کا مقصد موجودہ حالات میں تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا ہے۔
تعلیمی اداروں کو جمعہ کے روز آن لائن کلاسز لینے کی اجازت


















