پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا ، پروازوں کو اضافی وقت درکار اور یومیہ اخراجات میں لاکھوں ڈالر اضافہ ہوگیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت سے امریکہ اور یورپ جانے والی پروازوں کو طویل ، مہنگے روٹ استعمال کرنے پڑتے ہیں،پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کوسالانہ 800 ملین ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔