واشنگٹن (مشرق نیوز) ایران کے ساتھ جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی اور غصہ کھل کر سامنے آگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ٹرمپ نے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے جواب طلب کیا کہ انہیں گولہ بارود کی شدید کمی کے بارے میں کیوں گمراہ کیا مزید پڑھیں
اہم خبریں

