اسلام آباد (مشرق نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم الحاق پاک مزید پڑھیں
اہم خبریں

