لاہور: (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری طور پر روکدی اورحکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اوگرا اور تمام لائسنس ہولڈر کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا۔
جسٹس مرزا وقاص رﺅف نے ریمارکس دئیے گیس عام آدمی کے استعمال کی چیز ہے، کمپنیاں رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر اضافی پریمیم وصولی روکدی


















