اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجلی و گیس ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع ،استعمال کی بجائے آمدن بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائےگا۔
ذرائع کے مطابق نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا،اصلاحات کوبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کےساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
بجلی ،گیس ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع



















