جنگ بندی معاہدے کے اثرات،خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن:(مشرق نیوز)جنگ بندی معاہدے کے اثرات،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 3.20 ڈالر کمی کے بعد 79 ڈالر فی بیرل ہوگئی،امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 ڈالر کمی کے بعد 77 ڈالر فی بیرل رہی۔