کوئٹہ:(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،نقصانات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے ،متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائیں گے،حکومت بلوچستان ہر متاثرہ شہری کی بحالی تک شانہ بشانہ اور بھرپورتعاون فراہم کرے گی۔
میر سرفراز بگٹی نے کہاریلیف، بحالی و تعمیر نو کے تمام اقدامات شفافیت، تیز رفتاری اور موثر انداز میں جاری رکھے جائیں گے۔
بحالی تک شانہ بشانہ،زلزلہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان


















