نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارت سفارتی آداب بھول گیا، پاکستانی ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی،پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر سے رکاوٹیں ،ٹریفک کیلئے نصب حفاظتی ستون بھی ہٹادیئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستانی ویزا سیکشن کے باہر موجود احاطہ توڑ دیا گیا، بھارتی حکام نے سکیورٹی ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
بھارت سفارتی آداب بھول گیا، پاکستانی ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس



















