آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

ایڈیلیڈ: () آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔


کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ، نیتھن لیون بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

مائیکل نیسر اور برینڈن ڈوگٹ پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں بنا سکے ، عثمان خواجہ کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ۔