اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے ن لیگ کو جواب دیتے ہوئے کہاہے پنجاب کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، پنجاب پنجابیوں اور پورے پاکستان کا ہے۔
اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہاراج برطانیہ کمپنی راج کی طرح خود کو بادشاہ سمجھنے والوپانی چیخ چیخ کر تمہاری حقیقت عیاں کر رہا ہے،کیا راجن پور، بکھر، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان پنجاب کا حصہ نہیں ؟لاہور میں پانی ہی پانی، دعوے ہوئے کہانی،ترقی کے دعوے اونچے، نکاسی آب نیچے۔
پی پی رہنما نے کہا بارش کے پانی میں مزدور طبقے کی ریڑھیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں بہتی رہیں،قدرت نے خود ہی حکومتی دعووں کی پول کھول کر عوام کے سامنے رکھ دی ، جیسے تیسے کر کے اگر کرسیوں پر قبضہ کر لیا ہے تو کم از کم مشکل وقت میں عوام کی مدد بھی کریں۔
الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے، بلاول بھٹو شکست قبول کریں، مریم نواز
آزاد کشمیر نے فیصلہ سنادیا،عوامی مینڈیٹ کااحترام کیا جائے،وفاقی وزرا
ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی بدستور بڑا چیلنج
خرم آغا تبدیل، احمد رضا سرور وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات
جاپان میں زلزلے سے تباہی،عمارتیں منہدم، متعدد افراد ہلاک
پورا کے پی عمران کی رہائی کیلئے احتجاجی کال کامنتظر ہے،علیمہ خان
نورین نیازی کےخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج
سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلی ٹیشن سینٹر سائلین کی سہولت کےلئے مکمل فعال
14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز فہرستوں سے خارج
ریاست فیصلے کرے حکمران جماعت اہم ہے یا قومی مفاد،بلاول بھٹو زرداری



















