اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 83642ارب کے قریب جاپہنچا۔
سٹیٹ بینک اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون تک وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں سالانہ 7.4فیصد اضافہ ہوا،جون 2026تک ملک پرمجموعی قرضوں کا حجم 83ہزار 642ارب ہوگیا ،وفاقی حکومت کے مقامی قرضے سالانہ 9.1فیصد اضافے سے 59ہزار 441ارب ،بیرونی قرضے 3.3فیصد اضافے سے 24ہزار 201ارب تک ریکارڈ کیے گئے۔
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 83642ارب کے قریب جاپہنچا


















