اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج وفاقی سیکرٹری اطلاعات اشفاق خلیل کے سپرد کردیا گیا۔
وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات کو ایم ڈی پی ٹی وی کی اضافی ذمہ داری دی،اشفاق خلیل کے 3 ماہ کیلئے اضافی چارج کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک سیکرٹری اطلاعات ایم ڈی پی ٹی وی کا عہدہ بھی رکھیں گے،پہلے بھی سیکرٹری اطلاعات ہی ایم ڈی پی ٹی وی کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔
ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج اشفاق خلیل کے سپرد



















