انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 50،50لاکھ روپے انعام

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50 ، 50 لاکھ روپے دینے کااعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میںمحسن نقوی نے کھلاڑیوں کا ہر طرح سے خیال رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہامیڈیکل سمیت ہر ضرورت کو پورا کیا جائےگا۔