نئی د ہلی(مشرق نیوز) سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں ،میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا،بالی د وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے وضاحت پیش کردی۔
خوشی مکھرجی نے کہامیرا کا انسٹاگرام اکاونٹ ہیک ہوگیا تھا،دوسری جانب سوریا کمار یادیو کی جانب سے دعووں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔
سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں ،خوشی مکھرجی



















