لاہور: ( ) پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کر لیا، خواہشمند پارٹیز ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کیلئے بڈ کر سکتی ہیں۔
پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل پر پوزلز کیلئے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے، تیکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔
پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کر دیا



















