کابل،بیجنگ :(مشرق نیوز)کابل میں چینی ریسٹورنٹ میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی، ہلاک ہونیوالوں میں چینی نژاد مسلم شہری اور 6افغان شہری شامل ہیں۔
دوسری جانب چین نے فوری و شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے طالبان رجیم پر واضح کردیادھماکے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے،افغانستان میں چینی شہریوں ،تنصیبات کے تحفظ کےلئے موثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
کابل، چینی ریسٹورنٹ میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی



















