کیٹی پیری کی جسٹن ٹروڈو کیساتھ ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری


ڈیووس:(مشرق نیوز)امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی جسٹن ٹروڈو کیساتھ ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری، تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں،تعلقات منظر عام پر آنے کے بعد پہلی بار جوڑے کو کسی بڑے فورم پر ساتھ دیکھا گیا۔

دونوں نے اپنی ذاتی زندگی کو زیادہ تر نجی رکھا تاہم کبھی کبھی اہم تقاریب میں ایک ساتھ نظر آتے رہے ،کیٹی پیری ،جسٹن ٹروڈو کی فورم میں ایک ساتھ انٹری کی ویڈیوز بھی ریکارڈ کی گئی۔