اسلام آباد: (بیورورپورٹ)فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.99روپے یونٹ سستی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق جون سے اگست تک 3ماہ کےلئے ہوگا،فیصلے سے ملک بھر کے بجلی صارفین کو67ارب 17کروڑ 30لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.99روپے یونٹ سستی


















