لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ نواز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نوازشریف نے گورنر سندھ کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاامیدہے نہال ہاشمی سندھ کے عوام کی خدمت ،وفاق و صوبے کے درمیان روابط کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
بلاول بھٹو نے پورے پاکستان کو دھمکی دی، کیا عزیر بلوچ سے خونریزی کرانی ہے؟ خالد مقبول
خیبرپختونخوا ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک
ٹرمپ کا ایران کیخلاف دوبارہ جنگ لڑنے کا اعلان، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاررکھنے کا بھی الزام
پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
لگتا ہے مجھ سے بھی لڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا،آگ بجھانا مشکل ہو گا،بلاول بھٹو
پٹرول 133، ڈیزل 162 روپے لٹر سستا کرکے عوام کو بڑا ریلیف دیا،اسحاق ڈار
پنجاب اسمبلی ،ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور
27ویں ترمیم عددی اکثریت کے بل بوتے پر کیوں منظور کی گئی،پیپلز پارٹی
پی پی نے پنجاب کی تقسیم کی قرارداد پر ووٹ دیا، سندھ کو لیکر خونریزی کس بنیاد پرہوگی،ملک احمد خان
















