کراچی: ( ) عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی۔
کراچی کی سیشن عدالت وسطی میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے ملزم کے وکلا کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع



















