امریکی فوج کا ہیلی کاپٹرآبنائے ہرمز کے قریب گر کرتباہ،اہلکار محفوظ

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی فوج کا ہیلی کاپٹرآبنائے ہرمز کے قریب گر کرتباہ،تحقیقات شروع کردی گئیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے بیان میں کہا گیا حادثہ معمول کے گشت کے دوران پیش آیا،اپاجی ہیلی کاپٹر میں 2 اہلکار سوار تھے ،2گھنٹے کے اندر اندر ریسکیو آپریشن کے ذریعے بحفاظت سمندر سے نکال لیا گیا،دونوں اہلکاروں کی حالت مستحکم ہے