اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات ،باہمی تعاون، علاقائی امور و سیاسی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جیانگ زیڈونگ نے صدر شی جن پنگ کا خصوصی خط بھی پہنچایا اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 105ویںسالگرہ پر وزیراعظم کے تہنیتی خط پر شکریہ بھی ادا کیا۔
شہباز شریف نے دونوں ممالک کی سیاسی جماعتوں ، پارلیمان کے درمیان روابط ،تبادلوں کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ جیل منتقل
سابق وزیراعظم عمران خان انتہائی سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل
اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت،تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے،وزیراعظم
امریکی فوج کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن
سیاسی ہلچل،فضل الرحمن کی محمود اچکزئی سے ملاقات،متحدہ اپوزیشن قائم
وزیراعظم کی پیشکش خوش آئند،بات چیت ہونی چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی
ڈیزل سستا ہونے پرٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی
ظاہر جعفر کی سزائے موت کےخلاف درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ
سپیکر سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات، قانون سازی پر تبادلہ خیال
عمران کی ہسپتال منتقلی فیصلے کیخلاف حکومتی درخواست واپس،دوبارہ دائر



















