نئی دہلی: (مشرق نیوز) عمان کی سمندری حدود میں شہری کی ہلاکت ،بھارت نے ایران کے نائب سفیر جواد حسینی کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ملاقات ایران کی جانب سے آئل ٹینکروں پر حملوں کےخلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کےلئے ملاقات کی گئی، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایرانی نائب سفیر کو بھارتی وزارت خارجہ سے روانہ ہوتے دیکھا گیا۔
بھارت میں ایرانی نائب سفیر کی طلبی،شہری کی ہلاکت پر احتجاج



















