سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

:( )سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کرا دی ،درخواست میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں صارفین سے 23 ارب وصول کرنے کی اجازت مانگی گئی ۔

نیپرا کے مطابق درخواست پر 12 اگست کوسماعت ہوگی ۔