پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی،آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی،آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

کنٹری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح حکومتی مقررہ ہدف اور 2025کے مقابلے میں زیادہ رہے گی،مہنگائی 8.4فیصد رہنے کاامکان ہے،آئی ایم ایف نے مزید 5سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا تخمینہ بھی لگایا ،2مالی سال کے دوران پاکستان میں اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہی۔