مظفر آباد:(بیورورپورٹ)آزادکشمیر کے تاجر وںاور ٹرانسپورٹرزنے 29 جون سے کاروبار ،ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر و ٹرانسپورٹ رہنماوں نے کہا جب تک عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم نہیں ہوئی تھی تب تک ساتھ اب نہیں ،پاک فوج، پاکستانی عوام اور حکومت کےخلاف نہیں ہوسکتے،راولاکوٹ میں بیٹھے کون لوگ ہیں؟،12 سیٹوں کا معاملہ آئینی،اب بھی وقت ہے صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے توکوئی بات نہیں ۔
آزادکشمیر میں29 جون سے کاروبار شروع کرنے کا اعلان

















