اسلام آباد: ( ) آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 29 جولائی جبکہ خیبرپختونخوا میں 9 مئی مقدمات واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت 29 جولائی کو ہوگی۔
چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر



















