اسلام آباد :( ) سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنوں کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لکھا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی مزید پڑھیں
اہم خبریں
