لاہور: (کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما چودھری عبداللہ طاہر کو لاہور میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق چودھری عبداللہ طاہر گلبرگ نجی کلینک پرروٹین چیک اپ کےلئے آئے،ملزموں نے گولیاں برسادیں،فائرنگ کی زد میں آکر ڈاکٹر بھی زخمی ہوا ،طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس پی ماڈل ٹاﺅن کو ملزموں کی فوری ٹریسنگ ،گرفتاری کےلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ملزموں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پرن لیگ،پی پی میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری میں شدت
ریلوے کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کیلئے معطل
ٹیکس چوری میں ملوث افراد ، کارباروں کیخلاف قانونی کارروائی کاحکم
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما چودھری عبداللہ طاہر قتل
وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات،تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
ماورائے عدالت قتل کے الزام میں بنگلہ دیشی فوجی افسر گرفتار
انتظامات کو جدید بنانے کیلئے 4سالہ حج پالیسی متعارف
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں، پاکستان
قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر
ایران نے چین سے فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا



















