اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کےلئے تیار ،حکومت سنجیدہ نہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہاہمیشہ مذاکرات اور سیاسی روابط سے مسائل حل کرنے کے خواہاں، محمود خان اچکزئی نے کہا پارلیمنٹ میں کانسٹیٹیوشن روم میں ملاقات کر لیتے ہیں، اپوزیشن بامقصد مذاکرات کےلئے وزیراعظم و حکومتی وفد سے ملاقات پر تیار ہے، حکومت اپنے قدم بڑھائے۔
اپوزیشن بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ،حکومت سنجیدہ نہیں،راجہ ناصر عباس


















